Businees on Internet
- Real estateLand appreciates quickly in Pakistan these days, and there is increasing demand for housing structures
- Luxury cars
You can make lots of money from the automobile industry in Pakistan if you distinguish yourself by selling only luxury cars and other automobiles. - Online freelance services
Many Pakistanis are now making lots of profit working as freelance professionals online. - Commercial properties
If you have a piece of land or some other valuable property, you can make lots of money by commercializing it. - Auto spare parts
Probably because most cars in Pakistan aren’t bought new, there’s a constant high demand for auto spare parts - Energy
You can make lots of money in Pakistan by starting a business that sells energy generated from alternative sources such as wind and solar. - Dairy Business
Dairy Business has also proved to be very profitable in Pakistan. You can keep cows and provide people with Milk.
There is huge demand in Pakistan for eggs, milk, and other animal products. So, you can make a lot of money from animal farming - Restaurant
Although there are many restaurants sprinkled all over Pakistan, there is still enough room for new investors, as there is a constant demand for food. - Mobiles Smartphones
Use of Mobiles and Smartphones have grown massively in Pakistan in a very short time. Sale of Mobiles is very high in Pakistan.
Six Steps to have business confidence
پاکستان میں محدود سرمایہ کاری سے10 چھوٹے اور اہم کاروبار
چھوٹے کاروبار میں سرمایہ کاری
۔ ۱ حقیقی جائیداد
چونکہ ان دنوں پاکستان میں رہائشی گھروں کی طلب بڑھ رہی ہے لہٰذا زمین کی قیمتیں بڑی تیزی سے بڑھتی ہیں۔
۔ ۲ آرام دہ کاریں
اگر آپ اپنے آپ کو صرف پر تعیش گاڑیوں اور دوسری آٹو موبائلز بیچنے کے لیے وقف کردیں تو آپ پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری سے کافی منافع کما سکتے ہیں ۔
۔ ۳ فری لانس آن لائن سروسز
اس آزادانہ آن لائن کام کرنے والے کئی پاکستانی کافی زیادہ منافع کما رہے ہیں۔
۔۴ تجارتی جائیدادیں
اگر آپ کے پاس قیمتی جائیداد یا زمین کا ایک ٹکڑا ہے تو آپ اسے کاروباری مرکز میں تبدیل کر کے کافی رقم بنا سکتے ہیں۔
۔۵ آٹو سپئیر پارٹس
چونکہ پاکستان میں زیادہ تر نئی کاریں نہیں خریدی جاتیں لہٰذا یہاں سپیر پارٹس کی مستقل اور بہت زیادہ طلب موجود ہے۔
۔۶ توانائی
آپ پاکستان میں متبادل انرجی پیدا کرنے والا کاروبار مثال کے طور پر ونڈ اور سولر سسٹم شروع کر کے کافی زیادہ پیسہ بنا سکتے ہیں سے ۔
۔ ۷ ڈیری کا کاروبار
پاکستان میں ڈیری کا کاروبار بھی کافی منافع بخش ثابت ہوا ہے۔ آپ گائے رکھ کر لوگوں کو دودھ مہیا کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں انڈے، دودھ اور دوسرے جانوروں سے پیدا کردہ اشیاء کی طلب کافی زیادہ ہے۔ لہٰذا آپ جانوروں کے فارم بنا کر بہت پیسہ بنا سکتے ہیں۔
۔ ۸ ہوٹل
اگرچہ ریسٹورنٹ پاکستان میں بہت زیادہ پھیل چکے ہیں لیکن ابھی بھی نئے سرمایہ کاروں کے لیے کافی زیادہ گنجائش موجود ہے جیسا کہ خوراک کی طلب مستقل موجود ہے۔
۔ ۹ موبائل اسمارٹ فونز
پاکستان میں موبائل اور اسمارٹ فون کا استعمال بڑے مختصر وقت میں بڑے وسیع پیمانے پر پھیل
چکا ہے۔ پاکستان میں موبائل کی سیل بہت زیادہ ہے ہے۔ پاکستان میں موبائل کی سیل بہت زیادہ ہے